آتش فشاں سے بجلی پیدا کرنے کی کوشش
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آئس لینڈ میں آتش فشاں سے بجلی پیدا کرنے کی کوشش

بل زيادہ آنے کی وجہ بجلی پيدا کرنے کا مہنگا ايندھن اور پيداوار کي بھاری لاگت بتائی جاتی ہے۔ ليکن اگر ايندھن مفت مل جائے تو پیداوار کی لاگت میں کمی آسکتی ہے۔ آئس لينڈ ميں کچھ ايسا ہي ہونے والا ہے۔ اِس مقصد کے کے ليے زمين ميں سوراخ کرکے انتہائی گہرائی ميں چھپی بہت ہی گرم بھاپ سے بجلی پيدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔تفصيل کے ساتھ ثمرہ فاطمہ۔