جڑواں پانڈوں کے پہلے قدم اور تجسس

جڑواں پانڈوں کے پہلے قدم اور تجسس

فو فینگ اور فو بین جڑواں پانڈے ویانا کے چڑیا گھر میں پیدا ہوئے ہیں اور 30 دسمبر کو انھوں نے اپنے پہلے قدم اٹھائے۔