جان نکسن کی سی آئی اے میں شمولیت کے دن سے صدام حسین کے بارے میں تحقیق ان کی زندگی کا محور۔

جان نکسن کی سی آئی اے میں شمولیت کے دن سے صدام حسین کے بارے میں تحقیق ان کی زندگی کا محور۔

جب دسمبر 2003 میں امریکہ کی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) سابق عراقی صدر صدام حسین کو قابو کرنے میں کامیاب ہوئی تو ان کو ایک ایسے شخص کی ضرورت پڑی جو ان کے لیے صدام حسین کی شناخت کی تصدیق اور معلومات کے لیے تفتیش کر سکے۔ یہ شخص جان نکسن تھے جنھوں نے1998 میں سی آئی اے میں شمولیت اختیار کی اور اس دن سے صدام حسین کے بارے میں تحقیق ان کی زندگی کا محور بن گئی۔