دیوارِ چین کا نظارہ فضا سے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ذیوارِ چین کی ڈرون کے ذریعے بنائی گئی فلم

ویلیم لینڈسے نامی شخص نے ساٹھ روز تک چین کے مختلف علاقوں کا سفر کر کے ڈرون سے دیوارِ چین کی عکس بندی کی ہے۔