فرانس میں بند کر دیے جانے والے تارکینِ وطن کے کیمپ سے ملنے والی اشیاء کی نمائش

فرانس میں بند کر دیے جانے والے تارکینِ وطن کے کیمپ سے ملنے والی اشیاء کی نمائش

یورپ میں تارکینِ وطن کے بحران کی علامت کے طور پر سامنے آنے والا جنگل نامی کیمپ گزشتہ سال بند کر دیا گیا تھا۔ کیمپ کے کچھ مکین جاتے ہوئے اپنی مختلف اشیاء وہاں چھوڑ گئے تھے۔ اب لندن میں ان میں سے کچھ اشیاء کی نمائش کی جا رہی ہے۔