ٹرمپ کی افتتاحی تقریب میں کیا کچھ ہوگا؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں کیا ہو گا؟

جمعہ 20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 45ویں صدر بن جائیں گے۔ اُن کی حلف اٹھانے کی تقریب میں کیا کچھ ہو گا؟ دیکھیے اس ویڈیو میں