امریکی وزارتِ خارجہ سے استعفے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکی وزارتِ خارجہ کے اعلیٰ اہلکاروں کے استعفے

ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھلنے کے صرف دو ہفتے بعد ہی امریکی وزارتِ خارجہ سے متعدد اعلیٰ اہلکاروں نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔