موتی اور ثقافتی ورثہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

موتی اور ثقافتی ورثہ

کئی سال قبل سمندروں میں موتیوں کی تلاش بحرینی عوام کا اہم ذریعہ معاش تھا لیکن ترقی کے ساتھ ساتھ ذریعہ معاش بدل گیا۔ اب اُن غوطہ خوروں کے مکانوں کو بحال کیا گیا ہے۔