’جنگ کے مناظر کی تصویر کشی آسان نہیں‘

مشہور فوٹوگرافر رون ہایویو نے دنیا بھر میں تنازعات اور جنگ کا شکار ممالک کا سفر کر کے تصاویر اکٹھی کی ہیں۔ ان کی کچھ تصاویر کو عالمی شہرت حاصل ہوئی اور اب وہ ان کے بارے میں دستاویزی فلم بنا رہے ہیں۔