وہ لمحہ جب کِم جونگ نام کو ’زہر دیا گیا‘
یہ مواد اب دستیاب نہیں
وہ لمحہ جب کِم جونگ نام کو ’زہر دیا گیا‘
اس ویڈیو میں وہ مناظر دیکھے جا سکتے ہیں کہ جب شمالی کوریا کے سربراہ ’کم جونگ اُن‘ کے سوتیلے بھائی ’کِم جونگ نام‘ کو ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے ہوائی اڈے پر مبینہ طور پر زہر دیا گیا۔