تائیوان میں کتے اور بلیاں کھانے پر پابندی

تائیوان میں کتے اور بلیاں کھانے پر پابندی

تائیوان کی پارلیمان نے پالتو جانوروں کو کھانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا دیے جانے کے علاوہ ان کے ناموں کی تشہیر بھی کی جائے گی۔