صدارتی قافلے کو راستہ نہ دینے پر بغاوت کا مقدمہ

صدارتی قافلے کو راستہ نہ دینے پر بغاوت کا مقدمہ

زیمبیا کی حکومت نے صدارتی قافلے کو راستہ نہ دینے پر حزبِ اختلاف کے رہنما پر بغاوت کا الزام عائد کیا ہے۔