ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپیں

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر برکلے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔