امریکہ کے جوہری راز عام کر دیے گئے

امریکہ کے جوہری راز عام کر دیے گئے

امریکی حکام نے دہائیوں تک راز رہنے والے وہ ویڈیو کلپس عام کر دیے ہیں جن میں جوہری تجربات کو عکس بند کیا گیا ہے۔