امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں سیلاب کے تیز پانی کی وجہ سے ایک ٹرک الٹ گیا۔ اس ٹرک میں دو چھوٹے بچے اور ان کا والد تھا۔ وہاں موجود لوگوں نے بڑی مشکل سے سب کو ٹرک سے نکالا۔

اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں