انگلینڈ سے مستعار لی گئی کتاب امریکہ پہنچی اور آٹھ سال بعد واپس ہوئی
انگلینڈ سے مستعار لی گئی کتاب امریکہ پہنچی اور آٹھ سال بعد واپس ہوئی
انگلینڈ کے قصبے ڈڈلی کی لائبریری سے مستعار لی گئی ایک کتاب جس نے چار ہزار میل کا سفر طے کیا اور جسے واپس کرنے میں آٹھ سال لگ گئے۔