’چھ سالہ ایڈتھ کے لیے کوئی بھی لفظ مشکل نہیں‘

ایڈتھ سکرپس سپیلنگ بی مقابلے میں شریک ہونے والی تاریخ کی سب سے کم عمر فرد ہیں۔ انھوں نے پانچ برس کی عمر میں اس کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔