لندن حملوں کے بعد کے مناظر

لندن میں سنیچر کی شب دہشت گردی کے دو محتلف واقعات کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ ہے جبکہ ایک سے زیادہ ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی اور متعدد افراد زخمی ہیں۔

لندن

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

سنیچر کی شب ساڑھے دس بجے کے قریب لندن بریج پر ایک سفید وین نے راہگیروں کو کچل ڈالا۔ جس کے نتیجے میں متعد افراد زخمی ہوئے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

واقعے کے بعد علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور فصائی نگرانی بھی کی جا رہی ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

عینی شاہدین کے مطابق برو مارکیٹ میں انھوں نے ایسے افراد کو دیکھا جن پر چاقوں سے وار کیے جا رہے تھے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

واقعے کے بعد لندن کے متاثرہ علاقے میں آمدورفت کو بند کر دیا گیا۔ لندن بریج کو بند کر دیا گیا ہے۔ ریل سروس بند ہے اور بسوں کے لیے متبادل روٹس فراہم کیے گئے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

لندن پولیس نے عوام کو کہا ہے کہ پرامن اور چوکنے رہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

برطانوی پولیس نے لندن بریج اور برو مارکیٹ میں پیش آنے والے واقعات کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشن

لندن بریج پر حملے کے بعد کا منظر جب بسوں کو روک دیا گیا۔