لیتھوینیا میں شیرخوار بچوں کی دوڑ

لیتھوینیا میں ہر سال شیرخوار بچوں کی دوڑ منعقد ہوتی ہے جس میں بچے پانچ میٹر کا فاصلہ گھٹنیوں چل کر طے کرتے ہیں۔