ناکامیوں کا عجائب گھر

ناکامیوں کا عجائب گھر بنانے کا مقصد یہ بتانا ہے کہ ناکامی کیسے کامیابی کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔