چھ لاکھ چونسٹھ ہزار ڈالر کی کار پارکنگ

ہانگ کانگ میں زمین کی قیمت اس پر بنائی جانے والی فلک بوس عمارتوں جتنی ہی بلند ہے لیکن یہاں حال ہی میں گاڑی کی پارکنگ کی جگہ ساڑھے چھ لاکھ ڈالر سے زیادہ میں فروخت ہوئی۔