’دولت اسلامیہ‘ کے جنگجوؤں کی بیویاں

’دولت اسلامیہ‘ کے جنگجوؤں کی بیویاں

یہ خود کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کے جنگجوؤں کی بیویاں اور ان کے بچے ہیں جو رقہ سے فرار ہوئے اور اب امریکی اتحادی فورسز کی حراست میں ہیں۔