جنگ زدہ یمن کے مصیبت زدہ بچے
جنگ زدہ یمن کے مصیبت زدہ بچے
یمن میں تین برس سے جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے انسانی بحران کا سب سے بڑا شکار معصوم بچے ہوئے ہیں جو غذا کی کمی اور بیماریوں کا شکار ہیں۔

جنگ زدہ یمن: ’زندگی کے آخری دن بچوں کے لیے بھیک مانگ کر گزار رہی ہوں'
یمن میں خوراک اور ادویات کی شدید قلت سے ملک میں روزمرہ کی زندگی پر گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ بی بی سی کی نوال المغافی نے اس صورتحال کا درست اندازہ لگانے کی کوشش کی ہے۔