فلوریڈا میں طوفان کے دوران لوٹ مار

امریکہ میں طوفان ارما کے دوران ریاست فلوریڈا میں لوٹ مار کے متعدد واقعات رونما ہوئے ہیں۔