’میری سفید چھڑی ہی میرا ہتھیار ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نابیناؤں کے لیے ’سیلف ڈیفنس‘ کی تربیت

برطانیہ میں نابینا افراد کو گذشتہ برس تین ہزار سے زیادہ حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔ اب انھیں عدم تحفظ کے احساس سے بچانے کے لیے اپنا دفاع آپ کرنے کی تربیت دی جا رہی ہے۔