شام میں دولتِ اسلامہ کے گڑھ رقہ میں لڑائی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

رقہ میں دولتِ اسلامیہ کے نشانچی، کرد جنگجوؤں کے لیے سب سے بڑا خطرہ

شام میں دولتِ اسلامہ کے گڑھ رقہ میں لڑائی جاری ہے۔ اگرچہ شہر مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے لیکن شدت پسند تنظیم نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے جنگجو اب بھی علاقے میں مورچہ زن ہیں۔