لاس ویگس فائرنگ کے واقعے کی ویڈیو
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

لاس ویگس میں فائرنگ کے واقعے کی عینی شاہد کی جانب سے بنائی گئی ویڈیو

امریکی شہر لاس ویگس میں فائرنگ، کم از کم 50 افراد ہلاک اور 200 سے زیادہ زخمی۔ اس واقعے کی ایک عینی شاہد ایئک ہنفرینسن کی جانب سے بنائی گئ ویڈیو۔