’میں نے سچ دیکھا، پاکستانی فوج نے میرے خاندان کی حفاظت کو یقینی‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’فوج نے میرے خاندان کی حفاظت کو یقینی بنایا‘

کینیڈین شہری جوشوا بوئل کے مطابق انھوں نے کینیڈا، امریکہ میں کئی ایسے آپریشن دیکھے ہیں جنھیں بہت برے انداز میں مکمل کیا گیا اور پیشہ وارانہ انداز میں ہینڈل نہیں کیا گیا لیکن یہ( پاکستانی فوج کا آپریشن) بہت ہی اعلیٰ انداز میں کیا گیا اور یہ نہایت پروفیشنل تھا۔

جوشوا بوئل کے مطابق بازیابی کے آپریشن میں میرے خاندان کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا اور معاملات کو ٹھیک رکھنے کے لیے ہر ممکن اقدمات کیے گئے جس میں آئی ایس آئی اور فوج مجرمان اور ہماری گاڑی کے درمیان آ گئی تاکہ میرے خاندان کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔

٭ ویڈیو بشکریہ پاکستان کی فوج کا شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر

متعلقہ عنوانات