رقہ سے دولتِ اسلامیہ کا خاتمہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دولتِ اسلامیہ کے گڑھ رقہ میں شدت پسند گروہ کو شکست

سنہ 2014 سے شدت پسند گروہ نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے گڑھ رقہ پر اب سیرین ڈیموکریٹک فورسز نے قبضہ کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق علاقے میں موجود دولتِ اسلامیہ کے جنگجو یا تو مارے گئے ہیں یا علاقے سے نکل گئے ہیں۔

بی بی سی کی رقہ سے خصوصی رپورٹ

متعلقہ عنوانات