ایک خط، جس نے مشرق وسطیٰ کو بدل دیا

67 الفاظ پر مشتمل ایک خط جس کے نتائج آج 100 سال بعد بھی فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے لیے متنازع ہیں۔ یہ خط ’اعلان بیلفور‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔