سنگاپور ایئرلائنز کے طیاروں کی نئی تزین و آرائش
سنگاپور ایئر لائنز نے اپنے تمام سپر جمبو جہازوں پر 85 کروڑ ڈالر کی مالیت سے نیا سازو سامان لگایا ہے جس میں نئے کیبن، نئی سیٹیں اور جہاز کی اندرونی تزین و آرائش شامل ہیں۔
ایئر ہوسٹس بزنس کلاس کی نئی سیٹوں کے ساتھ موجود ہیں
ایک ایئر ہوسٹس بزنس کلاس کے نئے بستروں کے ساتھ موجود ہے
ایک ایئر ہوسٹس صارف کو نئی سیٹوں سے متعارف کروا رہی ہیں
ایک ایئر ہوسٹس کیبن کی نئی سیٹ دکھاتے ہوئے
رونمائی کی تقریب میں موجود صارفین نئی سیٹوں کی تصویر کشی کرتے ہوئے
طیاروں کی نئی سیٹوں کا قریب سے منظر
سنگاپور ایئر لائنز کے نئے A380 طیاروں کی اکانومی کلاس کی سیٹیں
دو ایئر ہوسٹس تقریب رونمائی میں تصویر کھچوا رہی ہیں