عوامی ٹوائلٹ نہیں مل رہا! تو کوئی بات نہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عوامی ٹوائلٹ کی کمی اب برمن میں مسئلہ نہیں

عوامی بیت الخلا کی کمی دنیا کے اکثر شہروں کا مسئلہ ہے لیکن برمن سمیت جرمنی اور سوئٹزرلینڈ کے درجنوں شہروں کی انتظامیہ نے اس کا ایک آسان حل نکالا ہے۔