سعودی عرب میں سیاسی اتھل پتھل

فیچر اور تجزیے

سعودی عرب کے لاپتہ شہزادے

گذشتہ چند سالوں میں یورپ میں مقیم تین سعودی شہزادے لاپتہ ہو چکے ہیں جن کے بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔

’کرپشن کے خلاف جنگ‘ یا ’شطرنج کی بازی‘

سعودی حکومت کی جانب سے مملکت کے 11 شہزادے، چار حاضر وزراء، اور متعدد سابق وزراء کو حراست میں لینے کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

سعودی عرب کا 'تفریحی شہر' بنانے کا اعلان

سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت ریاض کے مضافات میں ایک تفریحی شہر قائم کیا جائے گا۔

سعودی قیادت میں ڈرامائی انقلاب

محمد بن سلمان کی بطور ولی عہد تقرری سعودی قیادت میں انقلاب کا پیش خیمہ دکھائی دے رہی ہے۔

سعودی عرب میں ’تبدیلی کی لہر‘

سعودی عرب جیسے کٹر قدامت پسند معاشرے کے ہر شعبے میں تبدیلی سست رفتاری سے آتی ہے جہاں مذہبی حکام انتہائی اثر و رسوخ کے حامل ہوتے ہیں اور بہت سے سعودی اپنے موجودہ طرزِ زندگی سے چمٹے رہنا چاہتے ہیں۔

نئے سعودی ولی عہد کے بارے میں پانچ اہم حقائق

سعودی شہزادے محمد بن سلمان ولی عہد کیسے بنے؟