کیا آپ کسی ٹوائلٹ کے لیے ایک لاکھ ڈالر خرچ کریں گے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کیا آپ چمڑے سے بنے ٹوائلٹ کے لیے ایک لاکھ ڈالر خرچ کریں گے؟

فیشن کمپنی لوئی ویٹون کے قیمتی ہینڈ بیگ کو کاٹ کر بنائے گئے لاس اینجلینس کی دکان ٹریڈسی میں موجود اس کموڈ کی قیمت ایک لاکھ ڈالر ہے اور اس کو تخلیق کرنے والی آرٹسٹ الما گور کے مطابق یہ مکمل طور پر قابل استعمال ہے۔

متعلقہ عنوانات