’بس عراق اور بائیک کے لیے محبت چاہیے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عراقی بائیکرز گروپ: ’ہم سنی، شیعہ، کرد اور مسیحی ہیں، ہم بھائی ہیں‘

عراق میں حالیہ برسوں میں موٹر بائیک کا زیادہ تر استعمال خود کش حملوں میں ہونے لگا تھا لیکن ایک گروہ اس تصور کو بدلنے کی کوشش کر رہا ہے۔ گذشتہ آٹھ سال سے عراق بائیکرز نامی یہ گروپ ملک بھر میں گھوم کر برداشت اور خوشی کا پیغام دے رہا ہے۔