جب امریکی پائلٹ کو اڑن ھشتری نظر آئی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جب امریکی پائلٹ کو اڑن طشتری نظر آئی

سنہ دو ہزار چار میں بنائی گئی اس ویڈیو کو اب منظر عام پر لایا گیا ہے جس میں ایک پائلٹ نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ یہ جہاز اس دنیا کے نہیں۔ ایسی اُڑن طشتریوں کی شناخت کے لیے 2007 میں پینٹاگون نے ایک پروگرام شروع کیا، جسے ایویئشن تھریٹ آئیڈینٹیفیکیشن کا نام دیا گیا تھا۔