2017 میں کن چیزوں نے ہمیں خوش کر دیا

2017 ایک مشکل سال تھا لیکن اس ویڈیو میں ہم اس میں ہونے والی وہ چیزیں یاد کرتے ہیں جس نے ہمیں خوش کیا یا مسکرانے پر مجبور کر دیا۔