موصل کی لڑائی کی عام شہریوں نے کیا قیمت چکائی؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

موصل کی لڑائی کی عام شہریوں نے کیا قیمت چکائی؟

خبررساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک تحقیق کے مطابق عراقی شہر رقہ میں دولت اسلامیہ کے خلاف لڑائی میں شہریوں کی ہلاکتیں سرکاری اعدادوشمار سے دس گنا زیادہ تھیں، جبکہ ایسی صورتحال شام کے شہر رقہ میں سامنے آئی ہے۔ تفصیل دیکھیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔