بچے کے لیے کتاب نہ ملی تو اس ماں نے خود ہی لکھ دی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کتاب نہ ملی تو ماں نے خود ہی لکھ ڈالی

سابق ایتھلیٹ جینیٹ کواکے کو جب اپنے بچے کے لیے سیاہ فام کرداروں پر مبنی کہانیوں کی کتب نہیں ملیں تو انھوں نے ایک خود ہی لکھ دی۔

متعلقہ عنوانات