دنیا بھر میں 2018 کا استقبال

اوکلینڈ تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption نیوزی لینڈ کے شہر اوکلینڈ میں سکائی ٹاور پر نئے ال کی آمد پر آتش بازی۔ نیوزی لینڈ کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں سب سے پہلا نیا سال منایا جاتا ہے۔
ہانگ کانگ تصویر کے کاپی رائٹ EPA
Image caption ہانگ کانگ کے ہاربر پر نئے سال کا سماں
دبئی تصویر کے کاپی رائٹ EPA
Image caption دبئی میں واقع برج خلیفہ پر لائٹوں سے 2018 کی آمد کا اعلان۔
تائیوان تصویر کے کاپی رائٹ EPA
Image caption تائیوان کے تائی پی 101 ٹاور کے باہر دس لاکھ افراد نے آتش بازی کا نظارہ کیا۔ اس ٹاور سے یہ جشن دنیا بھر میں لائیو ٹیلی کاسٹ کیا گیا۔
جکارتہ تصویر کے کاپی رائٹ Reuters
Image caption انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں آتشبازی سے نئے سال کا خیر مقدم کیا گیا
بیجنگ تصویر کے کاپی رائٹ EPA
Image caption بیجنگ میں بھی نئے سال کی آمد پر تقریبات منعقد کی گئیں۔
میلبرن تصویر کے کاپی رائٹ EPA
Image caption سڈنی کے ساتھ ساتھ میلبرن میں بھی آتشبازی کی گئی
ملائیشیا تصویر کے کاپی رائٹ EPA
Image caption کوالالمپور کے پیٹروناز ٹاور پر ہزاروں لوگوں نے نئے سال کا جشن منایا۔
استنبول تصویر کے کاپی رائٹ AFP
Image caption ترکی کے شہر استنبول میں لوگوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی
سنگاپور تصویر کے کاپی رائٹ EPA
Image caption سنگاپور میں جشن
نیویارک کے ٹائم سکوائر پر نئے سال کا جشن تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption نیویارک کے منجمد کرنے والے درجۂ حرارت کے درمیان ٹائم سکوائر پر نئے سال کے جشن کی گرمی دیکھی جا سکتی ہے۔
سڈنی تصویر کے کاپی رائٹ EPA
Image caption سڈنی ہاربر پر آتش بازی کا دلفریب منظر
جنوبی کوریا تصویر کے کاپی رائٹ EPA
Image caption جنوبی کوریا کہ دارالحکومت سیول میں 123 منزلہ لوٹے ورلڈ ٹاور کا منظر
نیویارک کے ٹائم سکوائر پر نئے سال کا جشن تصویر کے کاپی رائٹ Reuters

۔