بالی وڈ راونڈ اپ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

باکس آفس کے غیر متنازع کنگ، سلمان خان

اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر وراٹ کوہلی کی شادی کیا ہوئی بالی وڈ میں شادیوں کی قیاس آرائیوں کا سیزن چل نکلا اانوشکا اور وراٹ کی شادی کی دل لبھانے والی تصاویر نے لگتا ہے انڈسٹری کے دوسرے جوڑوں کو انسپائر کر دیا ہے۔