کیا آپ 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اُڑنا چاہیں گے؟

کیا آپ 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنا چاہیں گے؟ تو آپ کے لیے متحدہ عرب امارات میں جبلِ جیس پر ایسا ہی ایک جھولا نصب کیا گیا ہے جو 2.8 کلومیٹر طویل ہے۔ دیکھیے اس ویڈیو میں