امریکہ میں فائرنگ سے بڑھتی ہلاکتیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکہ میں عوامی مقامات پر فائرنگ سے بڑھتی ہلاکتیں

امریکہ میں گذشتہ ایک دہائی میں ہونے والی ہلاکتیں سنہ 2000 کی دہائی سے دگنا ہیں جبکہ سنہ 2018 میں اب تک 18 حملے ہو چکے ہیں۔ بیشتر واقعات میں غیر قانونی ہتھیار استعمال ہوئے۔