خواتین کا عالمی دن تصاویر میں

دنیا بھر میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے مساوی حقوق کے حق اور صنفی امتیاز کے خلاف ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔

بنگلہ دیش، ڈھاکہ تصویر کے کاپی رائٹ EPA
Image caption بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں خواتین کے مساوی حقوق کے لیے مظاہرہ کیا گیا۔
Presentational white space
انڈیا، نئی دلی تصویر کے کاپی رائٹ Reuters
Image caption انڈیا کے دارالحکومت نئی دلی میں خواتین کے مساوی حقوق کے لیے مارچ کا انعقاد ہوا۔
Presentational white space
انڈیا، کولکتہ تصویر کے کاپی رائٹ Reuters
Image caption انڈیا کے شہر کولکتہ میں انڈین راہباؤں نے خواتین کے مساوی حقوق کے لیے مظاہرہ کیا۔
بیلاروس تصویر کے کاپی رائٹ AFP/Getty Images
Image caption بیلاروس کے دارالحکومت منسک میں خواتین نے 'بیوٹی رن' میں حصہ لیا۔
Presentational white space
بارسلونا، سپین تصویر کے کاپی رائٹ AFP/Getty Images
Image caption سپین کے شہر بارسلونا میں ہونے والے ایک مظاہرے میں خواتین 'آج آپ اپنے کھانے کا خود بندوبست کریں گے' کے نعرے لگائے
Presentational white space
اٹلی میلان تصویر کے کاپی رائٹ AFP/Getty Images
Image caption اٹلی کے شہر میلان میں کیے جانے والے مارچ کے شرکا نے خواتین کے خلاف ہونے والے تشدد کے خلاف شمعیں روشن کیں۔
Presentational white space
اسلام آباد، پاکستان تصویر کے کاپی رائٹ Reuters
Image caption پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں خواتین پولیس کمانڈوز نے اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا۔
Presentational white space
نیروبی، کینیا تصویر کے کاپی رائٹ AFP/Getty Images
Image caption کینیا کے شہر نیروبی میں ہونے والی ایک تقریب میں ایک خاتون کوریائی مارشل آرٹ تکوانڈو کک کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
Presentational white space
چین تصویر کے کاپی رائٹ AFP/Getty Images
Image caption برف پر بال کھیل؟ چین میں خواتین کے لیے یہ ایک اچھا خیال تھا۔
Presentational white space

تمام تصاویر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

۔

متعلقہ عنوانات