کیا آپ پچاس مختلف جانوروں کی آوازیں نکال سکتے ہیں؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جسٹس اوسائی جو پچاس مختلف جانوروں کی آوازیں نکال سکتے ہیں

انیس برس کے جسٹس اوسائی پچاس مختلف جانوروں کی آوازیں نکال سکتے ہیں اور انھیں امید ہے کہ وہ ایک دن ورلڈ ریکاڈ قائم کریں گے