شادی نہیں، میں انٹارکٹکا چلی!
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مجھ پر دباؤ تھا میں ایک اچھی انڈین لڑکی بنوں’

مینا راجپوت پر شادی کرنے کا بہت دباؤ تھا، لیکن ان کا ساری زندگی چپاتیاں بنانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ انہوں نے اپنی منزل خود کیسے چنی؟ دیکھیے ان کی کہانی۔۔۔