نسلی برابری کا تصور دینے والا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکہ میں نسلی برابری کا تصور دینے والے مارٹن لوتھر کنگ جونیئر

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کا شمار امریکہ میں شہری حقوق کی تحریک کے عظیم ترین لیڈران میں ہوتا ہے۔ ان کی 'میرا ایک خواب ہے' والی تقریر نے امریکہ میں نسلی برابری کا تصور دیا۔ آج سے ٹھیک پچاس سال پہلے انہیں قتل کر دیا گیا تھا۔ آئیے ان کی زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔