امریکہ اور اتحادی ممالک کا شام پر حملہ

امریکہ اور اتحادی ممالک کا شام پر حملہ

امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک نے شام میں گذشتہ ہفتے ہونے والے کیمیائی حملے کے جواب میں ملک پر میزائلوں سے حملہ کر دیا ہے اور دعوی کیا ہے کہ ان حملوں کے نتیجے میں شامی حکومت کی کیمیائی ہتھیار بنانے کی صلاحیت بہت متاثر ہوئی ہے۔