اقبال کی 80ویں برسی پر ہمارے ساتھی کیا کہتے ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اقبال کی 80ویں برسی پر ہمارے ساتھیوں کے پسندید اشعار کون سے ہیں؟

اس سال اپریل کی 21 تاریخ کو شاعر مشرق علامہ اقبال کی 80ویں برسی کے موقعے پر بی بی سی اردو کے چند ساتھیوں نے اپنے پسندیدہ اشعار پیش کیے ہیں۔

دیکھیں اسرار الحق کی ویڈیو۔