موصل میں ملبے میں دبی لاشوں کی کھوج
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

موصل میں ملبے میں دبی لاشوں کی کھوج

عراق میں دولتِ اسلامیہ کے خلاف جنگ ختم ہوئِے ایک برس ہونے کو ہے مگر موصل میں رضاکاروں کی ایک ٹیم اب بھی تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے میں دبی لاشیں نکال رہی ہے۔

متعلقہ عنوانات